Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2020

How to Make Money With Your Blog and Increase Engagement

There are plenty of ways to inform the masses about your startup. Social media strategies, Google keyword campaigns, and word-of-mouth marketing are all essential tools that help you get interested customers to your website. But if you want to keep those eyes on your page, you’re going to need fascinating content. Blogging is an inexpensive way to inform your demographic about your offerings and keep your website in good standing with Google. However, you can’t just type any old thing into your CMS and expect users to keep coming back.  Blogging to Sell Your Products with Megan Auman  shows you how to create a bulletproof blogging strategy. Megan Auman is an entrepreneur and metalsmith who used blogging to help sell her statement necklaces, earrings and bracelets online. Her steel and silver pieces are now sold in stores across the US, and on her popular website. In this class, Auman walks you through her process for creating a successful blog. Her 26 lectures will help you choose the

How to Repurpose Marketing Content for Your Small Business

As a small or medium-sized business (SMB) owner, it’s a challenge to come up with new marketing concepts, but repurposing existing content is a surefire method for driving ongoing traffic to your site and a simple way to amplify your message without investing a lot more time or effort. That last part's important because, as an SMB owner, you’re busy managing everything for your business, including marketing.  Repurposing your content increases ROI by taking each initial creation and spinning it into multiple pieces of content. You’ll reach more potential customers as you publish the content on different sites (e.g. guest posts) or various social media channels, and your SMB site will get an  SEO boost through the new backlinks  you’ll create.  Since it often takes multiple touches before someone buys, repurposing helps reinforce your message. Plus, it increases your authority and credibility because you’re positioning your SMB brand as an expert. You’ll be the one they remember whe

Quarantined? Boost Your Social Proof With These 5 Strategies

 Here are five strategies you can activate today to extend its impact and hopefully help ease the quarantine blues. 1. Tell engaging stories to your followers. Now is the perfect time to deviate from the norm. Yes, business is always in session, and your following looks to you for the best tips and tricks to grow their business. However, consider the environment. People are looking for ways to escape the frenzy. They are looking for ways to learn, earn and laugh. Show your humanity, and share how you are navigating this time. Have a funny family story? Share it. Is homeschooling your children for the first time proving to be not so simple? Share it. You never know who your content will reach. Your potential customer or client may choose to do business with you because you decided to share. 2. Engage influencers with a call to action. Don’t be afraid to leverage the platforms of industry influencers to help solidify your own. Many times, the content you put out may not get the response

Why America fears the ICC’s Afghanistan war crimes investigation

On Thursday 11 th  June, Trump  ordered sanctions  against members of the International Criminal Court  (ICC) – an independent adjudicating body – almost two months after the Court decided to probe into the alleged war crimes and crimes against humanity committed in Afghanistan after American troops entered the land in 2003. Established in 1998, after the Yugoslavian and Rwandan crisis, the ICC started functioning after the Rome Statute (a multilateral treaty) came into force in 2002; almost a year after 9/11. The ICC was created with the sole purpose of keeping a check on war crimes, crimes against humanity, genocide and crimes of aggression. Based in The Hague, it is different from the International Court of Justice (ICJ) since it has the jurisdiction of prosecuting individuals. The ICC can exercise its jurisdiction in the following instances; if a state is a member of the Court, the case is referred to it by the Security Council, and also when the state party to the treaty refers th

امریکہ میں لاک ڈاﺅن کے خاتمے کے بعد کورونا وائرس کی نئی لہر، اب روزانہ کتنے نئے کیس آرہے ہیں؟ پریشان کن خبر آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاری نئے عروج کو پہنچ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق گزشتہ جمعہ کے روز ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز ریکارڈ تعداد میں سامنے آئے جو کہ 30ہزار تھی۔ یکم مئی کے بعد نئے کیس سامنے آنے کی یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔ دوسری طرف امریکی ریاست فلوریڈا نے انفرادی حیثیت میں نئے کیسز کے حوالے سے ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ جمعہ ہی کے روز ریاست میں 4ہزار 49کیس سامنے آئے جو اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ پورٹ کے مطابق فلوریڈا میں لاک ڈاﺅن اور دیگر پابندیاں ختم کی جا رہی تھیں اور زندگی کو معمول پر لانے کی کوشش ہو رہی تھی کہ اس دوران کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافے نے ہر چیز الٹی موڑ دی ہے۔ فلوریڈا کے علاوہ جارجیا، ٹیکساس اور اریزونا سمیت دیگر کئی ریاستوں نے بھی لاک ڈاﺅن ختم کر دیا تھا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی یہی وجہ ہے۔ دوسری طرف صدر ڈونلڈٹرمپ نے زیادہ کیس سامنے آنے کی وجہ تیز ترین ٹیسٹنگ کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ”بہت زیادہ تیزی سے ٹیسٹ کرنے کی وجہ سے نئے کیس زیادہ سامنے آ رہے ہیں اور اس سے میرا ریکارڈ خراب نظر آ رہ

یہ تصویر کس چیز کی ہے اور کہاں پر تعمیر کی جارہی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور پاکستان میں اس وقت کئی ساری پریشانیوں اور مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ سستی بجلی کا بھی ہے جس حل کرنے کیلئے ڈیم اور دیگر اقدامات کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے بھی اقدامات اٹھائے اور مہمند اور بھاشا ڈیم کیلئے فنڈ کا قیام کیا ۔ سستی بجلی کے حصول کیلئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھی اقدامات شروع کر دیئے ہیں اور ایک بڑی خوشخبری پاکستانیوں کو فیس بک پر جاری پیغام میں سنا دی ہے ۔ عمران خان نے فیس بک پر پیغام جاری کرتے ہوئے چند تصاویر شیئر کی جو کہ ” سکی کناری ہائڈرو پاور پراجیکٹ “ کی ہیں ۔ عمران خان نے اس کے ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” 874 میگا واٹ کے سکی کناری پاور پراجیکٹ پر 50 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ کورونا وائرسے متاثر ہوئے بغیر اس پر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے ۔“ ان کا مزید کہناتھا کہ ” یہ پراجیکٹ کاغان کی خوبصورت وادی میں دریائے کنہار پر بنایا جارہاہے ، خیبر پختون خواہ 870 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا ،امید ہے کہ یہ منصوبہ 2022 تک مکمل ہو جائے گا ۔

کووِڈ 19 کا کیا مطلب ہے؟ وزیر مملکت زرتاج گل کا جواب سن کر پوری دنیا کی ہنسی نکل جائے

سلام آباد  پاکستان میں وفاقی حکومت پر یہ الزام لگتا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کی آگاہی کے حوالے سے بھرپور طریقے سے کام نہیں کیا جس کی وجہ سے یہ وبا بے قابو ہوتی جارہی ہے۔ حکومت پر لگنے والے اس الزام میں کتنی صداقت ہے؟ اس کا اندازہ وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کی کووڈ 19 کی تشریح سے لگایا جاسکتا ہے۔ وزیر مملکت زرتاج گل نے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ " کووڈ 19 کا  مطلب ہے کہ اس کے 19 پوائنٹس ہیں جو کسی بھی ملک میں کسی بھی طریقے سے اپلائی ہوسکتے ہیں۔" اب ایک وزیر کو اگر کووڈ 19 سے اتنی زیادہ آگاہی ہے تو عوام کی معلومات کا اندازہ  لگانا زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔ خیال رہے کہ چین کے شہر ووہان سے 2019 میں شروع ہونے والی اس بیماری کو پہلے نوول کورونا وائرس کا نام دیا گیا تھا تاہم ڈبلیو ایچ او نے علاقائی تعصبات سے دنیا کو پاک رکھنے کیلئے اسے کووڈ 19 کا نیا نام دے دیا تھا۔  ڈبلیو ایچ کے سربراہ نے جس پریس کانفرنس میں اس نئے نام کا اعلان کیا تھا اس میں انہوں نے یہ بھی وضاحت کی تھی کہ نوول کورونا وائرس کو کووڈ  19 کا نام دینے کا مقصد یہ ہ

وہ ملک جس نے پاکستان سے آنے والی پروازوں اور شہریوں کے ویزے محدود کردیئے، لیکن وجہ کیا بنی

سیؤل وہ ملک جس نے پاکستان سے آنے والی پروازوں اور شہریوں کے ویزے محدود کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا نے پاکستانی پروازوں اور شہریوں کیلئے ویزے محدود کردیے۔ بی بی سی کے مطابق جنوبی کوریا نے اس فیصلے کی وجہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا کے کیسز ہیں۔ پاکستان کے علاوہ جنوبی کوریا نے بنگلہ دیش سے آنے والوں کیلیے بھی یہی فیصلہ کیا ہے جب کہ اس پر عملدرآمد 23جون یعنی پیر سے ہوگا۔ جنوبی کوریا کے وزیر صحت نے اتوار کو پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی کہ ان کے ملک پہنچنے والے پاکستانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کی ایک بڑی تعداد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو رہی ہے۔ اس طرح پاکستانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کی جنوبی کوریا آمد پر ان میں کورونا کے حوالے سے سخت چیکنگ کی جائے گی۔ جنوبی کوریا شیڈول سے ہٹ کر پاکستان اور بنگلہ دیش سے آنے والی پروازوں کو بھی محدود رکھے گا۔ وزیر صحت پارک نِنغو کے مطابق جنوبی کوریا ان ممالک سے آنے والوں کے لیے ویزا حاصل کرنے کا نظام مزید سخت کر دے گا جہاں کورونا وائرس کے متاثرین بڑھنے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ ان ممالک کے لیے پروازیں بھی کم کر دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ جنوبی کوریا پ

کیا کورونا وائرس کے باعث مذاہب میں تبدیلیاں آئیں گی؟

کورونا وائرس جب انڈیا پہنچا تو ایک جانب مندر اور مساجد بند کر دیے گئے وہیں دوسری جانب رامائن جیسا ٹی وی سیریل بہت مقبول شو بن گیا۔ ایسے میں لوگ کیا اپنے بھگوان سے مایوس تھے یا پھر ان کا عقیدہ زیادہ مضبوط ہو گیا۔ رامائن سیریل میں سیتا کا کردار نبھانے والی اداکارہ دہیکا چکالیہ ٹوپی والا کا خیال ہے کہ کورونا وائرس کے بعد کی دنیا زیادہ ہی روحانی ہو جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے دوران آبادی کے ایک بڑا حصے کا رحجان قدرت اور روحانیت کی جانب بڑھے گا۔ اجمیر میں صوفی خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے نگراں سید گوہر اس وائرس کو اللہ کا عذاب کہتے ہیں۔ گوہر اور ان کے جیسے کئی لوگوں کا خیال ہے کہ اللہ کے فرشتے کورونا وائرس کو مسجد میں نہیں آنے دیں گے۔ جبکہ کچھ لوگوں نے گائے کے پیشاب کو کورونا وائرس کا علاج بتایا۔ سینٹر فار سٹڈی آف ڈویلپِنگ سوسائٹی سے وابستہ ڈاکٹر ہلال احمد کہتے ہیں کہ جدید مذہب کا سائنس کے ساتھ کوئی ٹکراؤ نہیں ہے بلکہ انھوں نے سائنس کو درست قرار دیا ہے۔ جب بھی کوئی غیر مثالی چیز ان کے سامنے آتی ہے وہ کہتے ہیں کہ ان کے مذہب میں یہ ہمیشہ سے ہی ہوتا آ رہا ہے۔ مذاہب کے لیے  ’ نی

کورونا وائرس سے جڑی اصطلاحات کے معنی کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری روزمرہ کی زندگی میں کئی نئے الفاظ اور اصطلاحات متعارف کرائی ہیں، چاہے بات قرنطینہ، وائرس، مدافعت یا سماجی فاصلے کی ہو۔ لیکن آخر ان سب اصطلاحات کا مطلب کیا ہے؟ ان تمام اصطلاحات کے معنی جاننے کے لیے آپ ہمارا ’کورونا وائرس مترجم‘ ٹول استعمال کر سکتے ہیں۔  مترجم ان تمام اصطلاحات کے معنی کیا ہیں؟                   - فہرست سے اصطلاح کا انتخاب کریں -                                اینٹی باڈیز ٹیسٹ               اےسمپٹمیٹک               کورونا وائرس               کووڈ-19               مرض کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی لانا               فلو               آبادی کے ایک بڑے حصے کا وبائی مرض سے بالواسطہ محفوظ ہوجانا               قوتِ مدافعت والا شخص               متاثرین میں علامات ظاہر ہونے سے پہلے کا دورانیہ               لاک ڈاؤن               وبا               عالمی وبا               قرنطینہ               سارس               خود ساختہ تنہائی               سماجی فاصلہ               ایمرجنسی کی صورتحال               علامات               ویکسین               وینٹیلیٹ